Assalam o alikum.
Ummeed ha Ap Shahat o Iman k bhtreen halt m ho ga.
مسئلہ یہ ہے سر میں ایک ویب سائیٹ بنا رہا ہوں اور اس ویب سائیٹ پر اردو بھی لکھنی ہے اب اردو کے لیے میں نے جمیل نوری نستعلیق کو کسٹم فونٹ میں لگایا ہے پر مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوڈ ہونے میں وقت لے رہا ہے جبکہ عربی کا جو فونٹ ہے القران مجید فونٹ وہ جلدی ہو جاتا ہے اردو کے لیے کوئی ہلکہ فونٹ نہیں ہے یہ آپ کی ویب سائیٹ پر ایک فونٹ ہے جمیل نوری نستعلیق 3 پر اس پر ڈائؤنلوڈ کے لیے کلک کریں تو آگے اِرَر شو کر رہا ہے۔ اور مجھے کوئ ہلکی فائل چاہیے۔

جمیل نوری ڈاؤن لوڈ