Skip to content

Dotted Nastaliq Font Download

Dotted Nastaliq Font Download

Dotted Nastaliq Font Download

  • Version
  • Download 7790
  • File Size 434.20 KB
  • File Count 1
  • Create Date February 7, 2019
  • Last Updated December 18, 2022

20 thoughts on “Dotted Nastaliq Font Download”

  1. Muhammad Usman Haider

    جزاک اللہ خیر محترم شاید آپ کو اندازہ نہ ہو آپ نے اساتذہ کی کتنی بڑی مشکل حل فرما دی ہے۔
    آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں
    فانٹ کا سٹائل بہت ہی زبردست ہی خوبصورت اور نستعلیق کے عین مطابق ہے لیکن بہرحال بہتری کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے امید ہے آپ اس فانٹ پر موصول ہونے والی آرا کے مطابق اس میں مزید تبدیلیاں لاتے رہیں گے۔
    میری ایک تجویز ہے کہ ایک نیا فانٹ اسی انداز میں ایسے ترتیب دیا جائے کہ لکھائی کہ ساتھ ساتھ سنگل لائن خود بخود آتی جائے تاکہ بچہ یہ جان پائے کہ کون سا حرف لائن سے کتنا نیچے جائے گا۔

  2. واو بہت عمدہ۔۔۔ کمال۔۔۔ کئی دھائیون سے اس فونٹ کی تلاش تھی۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔ ایڈریس پلیز تاکہ باظابطہ مبارکباد اور شکریہ بھیج سکوں

  3. BAHUT ACHA FONT HAI KAAFI WAQT SE TALASH THI, EK SUGGESTION YE LAGA KE SIZE BAHUT BADA KRNA PAD RAHA HAI AUR IS WAJA SE GAP BAHUT LERAHA HAI DO LINES KE BEECH MEIN.

  4. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ سرآپ نے تو بہت زبردست کا م کیا ؟

    1. عطاء رفیع

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
      میں صرف شیئر کر رہا۔ کس نے بنایا ہے، مجھے معلوم نہیں۔ کریڈٹ انہی کو جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *