Assalam o alikum.
Ummeed ha Ap Shahat o Iman k bhtreen halt m ho ga.
مسئلہ یہ ہے سر میں ایک ویب سائیٹ بنا رہا ہوں اور اس ویب سائیٹ پر اردو بھی لکھنی ہے اب اردو کے لیے میں نے جمیل نوری نستعلیق کو کسٹم فونٹ میں لگایا ہے پر مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوڈ ہونے میں وقت لے رہا ہے جبکہ عربی کا جو فونٹ ہے القران مجید فونٹ وہ جلدی ہو جاتا ہے اردو کے لیے کوئی ہلکہ فونٹ نہیں ہے یہ آپ کی ویب سائیٹ پر ایک فونٹ ہے جمیل نوری نستعلیق 3 پر اس پر ڈائؤنلوڈ کے لیے کلک کریں تو آگے اِرَر شو کر رہا ہے۔ اور مجھے کوئ ہلکی فائل چاہیے۔
Assalam o Alaikum !
My channel is islamic vlogs .
This channel add the ahadees e mubarika ‘ This fonts the islamic stores and authentic the Jameel Noori Nastaliq fonts .thanks
alvi nastaleeq font check krain aik bar
ya phir lohori nastaleeq font use kr ke dekhain.
Bus yehi best fonts hain jo main use krta honn. Magr meri koi website nahi hai.

جمیل نوری ڈاؤن لوڈ
Assalam o Alaikum !
My channel is islamic vlogs .
This channel add the ahadees e mubarika ‘ This fonts the islamic stores and authentic the Jameel Noori Nastaliq fonts .thanks
وعلیکم السلام، نہیں سمجھا۔
مُجھے اردو ٹائپنگ کے لیے اردو فونٹ چاہئیے مگر ئیںجمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی ہی نہیں ہورہا