جزاک اللہ خیر محترم شاید آپ کو اندازہ نہ ہو آپ نے اساتذہ کی کتنی بڑی مشکل حل فرما دی ہے۔
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں
فانٹ کا سٹائل بہت ہی زبردست ہی خوبصورت اور نستعلیق کے عین مطابق ہے لیکن بہرحال بہتری کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے امید ہے آپ اس فانٹ پر موصول ہونے والی آرا کے مطابق اس میں مزید تبدیلیاں لاتے رہیں گے۔
میری ایک تجویز ہے کہ ایک نیا فانٹ اسی انداز میں ایسے ترتیب دیا جائے کہ لکھائی کہ ساتھ ساتھ سنگل لائن خود بخود آتی جائے تاکہ بچہ یہ جان پائے کہ کون سا حرف لائن سے کتنا نیچے جائے گا۔
BAHUT ACHA FONT HAI KAAFI WAQT SE TALASH THI, EK SUGGESTION YE LAGA KE SIZE BAHUT BADA KRNA PAD RAHA HAI AUR IS WAJA SE GAP BAHUT LERAHA HAI DO LINES KE BEECH MEIN.
کمال است۔ جناب بہت مہربانی
A.O.A
Bhai ji font download nhi ho rha.
وعلیکم السلام۔
ابھی چیک کریں۔
Urdu Nastaliq dotted font tu buhut bakaml hai. Jazakallah Khaira
thanks brother
Send me Dotted fonts link
***
is main Haroof e Tahaji dotted k 7 ni a rehe
Awsome, This helps me lot. Thank you so much
ماشاء اللہ بہت خوب
A.O.A BAHI urdu dotted font kaisay download ho ga
جزاک اللہ خیر محترم شاید آپ کو اندازہ نہ ہو آپ نے اساتذہ کی کتنی بڑی مشکل حل فرما دی ہے۔
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں
فانٹ کا سٹائل بہت ہی زبردست ہی خوبصورت اور نستعلیق کے عین مطابق ہے لیکن بہرحال بہتری کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے امید ہے آپ اس فانٹ پر موصول ہونے والی آرا کے مطابق اس میں مزید تبدیلیاں لاتے رہیں گے۔
میری ایک تجویز ہے کہ ایک نیا فانٹ اسی انداز میں ایسے ترتیب دیا جائے کہ لکھائی کہ ساتھ ساتھ سنگل لائن خود بخود آتی جائے تاکہ بچہ یہ جان پائے کہ کون سا حرف لائن سے کتنا نیچے جائے گا۔
good info
واو بہت عمدہ۔۔۔ کمال۔۔۔ کئی دھائیون سے اس فونٹ کی تلاش تھی۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔ ایڈریس پلیز تاکہ باظابطہ مبارکباد اور شکریہ بھیج سکوں
Behtareen Sharing
BAHUT ACHA FONT HAI KAAFI WAQT SE TALASH THI, EK SUGGESTION YE LAGA KE SIZE BAHUT BADA KRNA PAD RAHA HAI AUR IS WAJA SE GAP BAHUT LERAHA HAI DO LINES KE BEECH MEIN.
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ سرآپ نے تو بہت زبردست کا م کیا ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
میں صرف شیئر کر رہا۔ کس نے بنایا ہے، مجھے معلوم نہیں۔ کریڈٹ انہی کو جاتا ہے۔
this ( ه ) i couldn’t write in dotted font
Must be a font problem then.
kindly tell how to write half faces in this font
بہترین کام کیا ہے۔ ؐ
میں کافی عرصہ سے تلاش میں تھا۔ شکریہ!
Thank you very much, Sir. Can you upload or guide me to get a font similar to Noor Dotted but without dots?