Skip to content

Rekhta Book Downloader – Updated 21 June 2022

ریختہ ڈاؤنلوڈر کے اس وقت دو مختلف نسخے دستیاب ہیں۔ ان میں سے ایک وہ ہے جو آپ پہلے استعمال کرتے آرہے ہیں۔ 

ریختہ ڈاؤنلوڈر نسخہ نمبر 1

اس نسخے میں آپ کو rekhta guise نامی فائل کو کلک کرکے اس کے اندر فائل کا پاتھ دینا ہوتا ہے۔ اور فائل ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

ذیل میں اسی ڈاؤنلوڈ لوڈر کا نیا لنک دیا جا رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کریں اور استعمال کریں۔

Download Here 32 bit

Download here 64 bit

ریختہ ڈاؤنلوڈر نسخہ نمبر 2

ریختہ ڈاؤنلوڈر کا نیا نسخہ آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں کافی کچھ تبدیلی کی گئی ہیں۔

جب آپ یہ ڈاؤنلوڈ کر لیں، تو تمام فائلیں، ایک فولڈر میں نکال کر رکھ لیں۔

سافٹویئر کو چلانے کے لیے آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا جدید ورژن ہونا ضروری ہے۔ جو آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

یہاں سے ڈاٹ نیٹ ڈیسک ٹاپ رن ٹائم ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لیں۔

اس کے بعد آپ نے ریختہ ڈاؤنلوڈر سافٹویئر کو چلانا ہے۔ اس فائل کا نام ہے:

اس کو ڈبل کلک کریں گے تو درج ذیل یوزر انٹر فیس آپ کے سامنے ہوگا:

1- اس سافٹویئر میں ریختہ ویب سائٹ کو براہ راست سافٹویئر کے اندر ہی سے براؤز کیا جا سکتا ہے۔ جو کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی ہو اس کو سرچ کرکے کھول لیں۔ کتاب کا تعارفی صفحہ کھولنے سے کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہوگی، کتاب کھولنا ضروری ہے۔

2- اگر آپ ریختہ ویب سائٹ کسی براؤزر میں کھول رہے ہیں، تو وہاں سے کتاب کا لنک کاپی کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔

3- ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں۔

4- کتاب سی ڈرائیو میں ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔ آپ چاہیں تو آؤٹ پٹ پاتھ مرضی کے مطابق تبدیل کر دیں۔

Download Here 32 bit

Download here 64 bit

67 thoughts on “Rekhta Book Downloader – Updated 21 June 2022”

    1. عطاء رفیع

      It’s in the same folder where software is located. Please watch video for further details.

        1. Salam
          Some friends are saying again and again that updated version 2 of downloader does not work.
          I think this is incorrect. I tested the application today; it is working fine and downloading pdfs without a hassle.
          I think these friends may not be following developer’s instructions. While downloading the book, the e-book should be opened first to show page navigation arrows. In this case, when the book url is pasted in input box and download button pressed, download starts with a bingo.

      1. Assalam O Alaikum!
        Ata bhai kia ap ka contact mil skta he?
        ya aap k pas koi aesa downloder he jo ab youtube se videos download kr skay?
        pehlay IDM se ho jati thin ab ye sahoolat khatam ho chuki he.

        Wassalm
        Mujtaba
        Pakistan

  1. Muzaffar Iqbal

    The software is not running at 32-bit window. The same shows downloading for a second and then disappear. Please guide why the same is not working?

    1. عطاء رفیع

      Then this might be a windows problem. Not sure, both software were tested before uploading.

  2. i am unable to run it in Windows 10. Its giving error “The app cannot run on your pc. To find version for your pc, Check publisher”

  3. خالد منہاس

    السلام علیکم
    میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کا شکریہ ادا کرسکوں۔ آپ نے بہت بڑا مسئلہ حل کردیا ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو اس کام کا اجر عطا فرمائے۔ آمین

    1. عطاء رفیع

      موبائل میں ریختہ کتابیں ڈاؤنلوڈ نہیں کی جا سکتیں۔

  4. پہلے ریختہ سے کتابیں ڈاؤنلوڈ ہو رہی تھیں لیکن اب یہ سافٹ وئیر کام نہیں کر رہااس کا حل کسی دوست کے پاس ہو تو پلیز مہربانی فرمائے

    1. عطاء رفیع

      سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اب دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کریں۔

      1. اسلام علیکم
        پہلے یہ سوفٹ ویر کام کر رہا تھا اب اس سے کتابیں ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہیں کوئی اور سوفٹ ویر یا اس کا کوئی حل ہو کیس کے پاس

        1. عطاء رفیع

          وعلیکم السلام۔ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          لیکن اب بھی اس میں مسائل آ رہے ہیں۔
          آپ چیک کرتے رہیں، کبھی کام کر جاتا ہے۔

    2. صرف اوراق کی تعداد شو ہوتی اس سے آگے کام نہیں کرتا

      1. عطاء رفیع

        برادرم ریختہ کی جانب سے کوڈ میں تبدیلی کی جاتی رہی ہے۔ یہ اسی کا شاخسانہ ہے۔ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں اور چیک کریں۔

    3. Greatly appreciate such functional tool. It is very easy to use and does the job very efficiently. Digital books, and especially the older and out of print and ones not easily accessible books, should be free and accessible to everyone who is interested in reading those, not necessarily on computer screen and requiring internet connection, but downloadable and available for reading on ebook readers. You have done a great public service indeed.

      1. عطاء رفیع

        لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر لیں۔

    4. Shahid Siddique

      ڈاؤنلوڈر کا م نہیں کر رہا ہے

      Failed to download page. Retrying #1…
      The remote server returned an error: (500) Internal Server Error.

      1. عطاء رفیع

        لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر لیں۔

      1. عطاء رفیع

        لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر لیں۔

        1. Failed to download page. Retrying #2…
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.
          Failed to download page. Retrying #2…
          Failed to download page. Retrying #2…
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.
          Failed to download page. Retrying #2…
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.
          Failed to download page. Retrying #2…
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.
          Failed to download page. Retrying #3…
          Error parsing undefined value. Path ”, line 1, position 2.

          1. عطاء رفیع

            ایک مستقل حل بتاتا ہوں ویڈیو میں ان شاء اللہ۔

            1. شاہد وصی

              السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
              سرحد اس پار سے پیار و محبت کا سلام قبول کریں۔ چند ماہ پیشتر اس کے اس سافٹ ویئر سے الحمد للہ ایک پروجیکٹ مکمل ہوگیا تھا۔ لیکن ادھر کےچند ماہ سے یہ صحیح طریقہ پر کام نہیں کررہا ہے۔ آپ نے مستقل حل کے تعلق سے کچھ نشاندہی فرمائی تھی۔ ابھی تک منتظر ہوں۔ کچھ بتا دیں مہربانی ہوگی

              1. عطاء رفیع

                السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
                ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
                آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
                https://typemybook.com/rekhta-book-download/
                کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

      2. Tried both 32 as well 64 bit. Neither is working anymore. Following error message keeps popping up.

        Failed to download page. Retrying #1…
        Object reference not set to an instance of an object.
        Failed to download page. Retrying #1…
        Object reference not set to an instance of an object.
        Failed to download page. Retrying #2…

        1. عطاء رفیع

          معذرت، ریختہ والے بار بار اپنا اے پی آئی تبدیل کر رہے ہیں۔ جیسے ہی کوئی اسٹیبل اپڈیٹ آیا تو یہاں بتا دیا جائے گا۔

      3. Kaneez.E.Syeda s.a

        میں نے آج ہی دو دفعہ اپڈیٹ کر کے کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن بےسود. سافٹ وئیر تو بہت اچھا تھا لیکن اب کیوں مسئلہ کر رہا ہے اتنا؟ مجھے اشد ضرورت ہے کتب کی لیکن ڈاؤنلوڈ ہی نہیں ہو رہیں. براہ کرم جو بھی مسئلہ ہے سافٹ ویئر میں اسے جلد حل کیجیے۔ جزاک اللہ خیر

        1. عطاء رفیع

          ابھی لنک دوبارہ اپڈیٹ کیا ہے۔ چیک کر لیں۔

        1. عطاء رفیع

          جی، وہ ابھی شامل کر دیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
          تکلیف کے لیے معذرت۔

          1. Assalam O Alaikum!
            Ataa bhai Software Bilkul Kam nhi kr raha parson se 3 bar download kr k bar bar chek kia he aur ab to aap ki is web site ko bhi Viras zada kr k browser open nhi krtay.
            plz koi hal nikalen.
            Allah Pak Jazaey Kher ata farmaey. AAmeen
            Jazakallah
            Allah Hafiz

      4. واجد حسین شاہ

        السلام علیکم
        جناب ابھی بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رھا

        1. عطاء رفیع

          وعلیکم السلام۔
          لنک اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ سافٹویئر دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

      5. yasir Zeeshan

        ابھی بھی کام نہیں کر رہا۔ میں نے ونڈو بھی انسٹال کروا لی ہے ، دو لیپ ٹاپ ہیں اور ایک پی سی تینوں پر کام نہیں کر رہا۔

      6. السلالم علیکم
        برادر یہ سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا حالاںکہ پہلے درست کام کرتا تھا ۔ اب تین مختلف کمپیوٹرز پر چیک کیا ہے سب جگہ ایک ہی میسج آرہا ہے کہ
        (Unexpected charator count while parsing value i ,path ”, line 0, position 0)
        “Failed to download page retrying 1”
        اس مسئلے کا کیا حل ہے

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

      7. السلام علیکم اگر آپ ریختہ سے اے پی ائی نکالنے کا طریقہ اور اے پی آئی درج کرنے کی جگہ سافٹ وئیر میں فراہم کر دیں تو اس کوفت سے جان چھوٹ جائے گی۔ شکریہ

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

      8. Sir pahle ye downloader bilkul theek karta tha lekin ab ye kaam nahi kar raha hai. Please guide us.

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

      9. سیر جی دوبارہ بند ہوگیا ہے براہ کرم اپ ڈیٹ کر دیں آپ کے انتہائی ممنون ہوں گے

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

      10. ماشاء اللہ عطا صاحب آپ نے بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔ کتابیں ڈاون لوڈ ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ تین کتابیں ڈاون لوڈ کرچکا ہوں۔اللہ آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین

      11. Professor Zubyre Khalid

        Salam.
        Downloader mein phir problem aa raha hai.
        Pl update kar dijiye, Ehsaan ho ga.

        1. عطاء رفیع

          وعلیکم السلام۔
          میں نے ابھی ڈاؤنلوڈر کھول کر دیکھا ہے۔ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔

      12. سب سے پہلے تو میں آپ کی شکرگزار ہوں کہ آپ نے یہ سافٹ ویئر بنایا اور اسے ہم لوگوں کے لیے اپنی ویب سائیٹ پر مہیا کیا۔ یہ سافٹ ویئر آج صبح سے میرے لیے کام نہیں کر رہا۔ جب بھی ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرو، ایک ایرر آ جاتا ہے۔
        https://imgur.com/a/7Y377Zx

        براہ کرم اس مسئلے کو دیکھیے۔ شکریہ

      Leave a Reply

      Your email address will not be published. Required fields are marked *