خیر الأصول في حدیث الرسول حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃ اللہ کی کتاب خیر الاصول اردو کی تعریب ہے جو حضرت مولانا نور البشر صاحب نے کی ہے۔ یہ ترجمہ علماء وطلبہ میں بہت مقبول ہے اور مدارس میں داخل نصاب ہے۔
Khair ul Usool Fi Hadith Al-Rasool خیر الأصول في حدیث الرسول ﷺ
- by عطاء رفیع