Skip to content

Rekhta Book Downloader x86 (32 bit) – Updated 21 June 2022

Rekhta Book Downloader x86 (32 bit) - Updated 21 June 2022

  • Version
  • Download 5464
  • File Size 29.91 MB
  • File Count 1
  • Create Date December 8, 2020
  • Last Updated December 18, 2022

24 thoughts on “Rekhta Book Downloader x86 (32 bit) – Updated 21 June 2022”

  1. جناب کل 21 جنوری 2022 سے یہ ڈونلوڈر کام نہیںکر رہا پیج کی تعداد شو کرتا ہے لیکن یہ کتاب ڈونلوڈ کرنے میںناکام رہتا ہے۔۔۔ ریختہ کا لنک لگا بذات خود چیک کریں۔

    1. عطاء رفیع

      جی کچھ مسائل آرہے تھے، انہیں درست کر دیا گیا ہے۔ آپ سافٹویئر دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر دیکھیں اور بتائیں۔

  2. جناب کل 21 جنوری 2022 سے یہ ڈونلوڈر کام نہیںکر رہا پیج کی تعداد شو کرتا ہے لیکن یہ کتاب ڈونلوڈ کرنے میںناکام رہتا ہے۔۔۔ ریختہ کا لنک لگا بذات خود چیک کریں۔اور اشو حل کریں۔

    1. عطاء رفیع

      جی کچھ مسائل آرہے تھے، انہیں درست کر دیا گیا ہے۔ آپ سافٹویئر دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں اور پھر دیکھیں اور بتائیں۔

    1. عطاء رفیع

      سافٹویئر کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آپ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کریں۔ اب کام کرے گا۔

  3. محمد احمد رضا

    بہت شکریہ۔ اب سافٹ وئیر درست کام کر رہا ہے۔

  4. جناب یہ 10 مارچ کو ڈانلوڈ کیا ہے کام نہیں کر رہا صرف پیجز کی تعداد کے بعد آگے نہیں چلتا مدد فرفائیں

    1. عطاء رفیع

      برادرم ریختہ کی جانب سے کوڈ میں تبدیلی کی جاتی رہی ہے۔ یہ اسی کا شاخسانہ ہے۔ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں اور چیک کریں۔

      1. محمد عرفان

        ہو سکے تو اپنا رابطہ نمبر اس ای میل میں سینڈ کر دیں آپ سے سافٹ وئیر خریدنا ہے کچھ عرصے کے لیے

        1. عطاء رفیع

          السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
          ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
          آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
          https://typemybook.com/rekhta-book-download/
          کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

  5. Dr Zubyre Khalid

    salam .

    ap ki mehnat sadqah e jariyah hai. barah e karam ek baar phir update kar ke zer e ehsan kijiye

    1. عطاء رفیع

      لنک اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر لیں۔

        1. عطاء رفیع

          ابھی لنک دوبارہ اپڈیٹ کیا ہے۔ چیک کر لیں۔

          1. Shehzad khan

            پھر سے کام نہیں کر رہا
            آپ کوئی آن لائن سائٹ کیوں نہیں بنا لیتے ڈاؤنلوڈر کی؟؟؟ آپکو بھی فائدہ ہوگا اور عوام کو بھی،،،
            نیز ایک اور سائٹ ہے آن لائن گوگل ڈرایو سے ریسٹرکٹید پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈنگ کے لئے،، آپ بھی ایسی کوئی سائٹ یا ایپ بنا سکتے ہو،،، جس سے ریسٹرکٹید پی ڈی ایف فائلز بھی فورس ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہوں؟؟؟

            1. عطاء رفیع

              السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
              ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
              آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
              https://typemybook.com/rekhta-book-download/
              کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

    2. محمد عرفان

      عطا رفیع صاحب آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ کی کاوش سے ہمیں کتابوں تک رسائی مل جاتی ہے۔ اج مورخہ 16 مئی کو یہ سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا براہ کرم اس کو اپڈیٹ فرمائیں۔

      1. عطاء رفیع

        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
        ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
        آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
        https://typemybook.com/rekhta-book-download/
        کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

    3. جناب پھر کوڈ تبدیل ہو گیا لگتا ہےنہیں چل رہا

      1. عطاء رفیع

        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
        ریختہ سافٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
        آپ یہاں سے نیاں ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ فی الحال صرف 64 بٹ ورژن لانچ کیا گیا ہے۔
        https://typemybook.com/rekhta-book-download/
        کوئی مشکل ہو تو بتا سکتے ہیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *