- Version
- Download 1409
- File Size 821.86 KB
- File Count 1
- Create Date May 30, 2020
- Last Updated December 18, 2022
Exercise Files for Microsoft Word Urdu Book Formatting Course
Exercise Files Microsoft Word Urdu Books Formatting Course
Watch Full Course in the link below.
شکوہ سے کاپی کرکے پیسٹ کرنے پر الفاظ کے درمیان اسپیس زیادہ آرہاہے، جب کہ اسی کے نیچے اسی فائل میں دوبارہ ٹائپ کرنے پر ٹھیک رہتاہے، البتہ پہلے سے کہیں اور سے لی گئی فائنل میں وہی رہتاہے، یہ کیسے ٹھیک ہوسکے گا۔
کہیں اور سے ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کریں تو اس کو پہلے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرکے اور پھر وہاں سے کاپی کرکے ورڈ میں لائیں گے تو امید ہے مسائل نہیں ہوں گے۔
السلام علیکم و رحمة الله
وبركاته،
امید رکھتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے،
بات یہ پوچھنی تھی کہ میرے لیپٹاپ میں فونوٹک کیبورڈ کے حوالے سے جو کچھ بتایا وہ سب کچھ میں کرلیا ، لیکن بہت کوشش کے بعد پھر بھی عربی نہیں لکھی جاتی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
پھر کمپیوٹر دیکھ کر ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ کسی جاننے والے کو دکھا دیں۔
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطاء فرمائیں