زمرہ: Word Traning

اردو کے لیے Microsoft Office کا کون سا نسخہ (ورژن) استعمال کیا جائے؟

Microsoft Office کیا ہے؟ Microsoft Office دراصل مختلف سافٹویئرز کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے کے اندر مائکروسافٹ نے ایسے تمام سافٹویئرز کو رکھنے کی کوشش کی ہے جن کی کسی آفس میں ضرورت پڑتی ہے۔ اس کے اندر جہاں دیگر سافٹویئرز شامل ہیں وہاں مائکروسافٹ ورڈ بھی شامل ہے۔ آفس کے ایپلیکیشنز کے نام یہ […]

Endnotes کو دو کالمز میں رکھ سکتے ہیں؟

مائکروسافٹ ورڈ میں کام کرتے ہوئے آپ کو کئی تجربات سے گذرنا پڑتا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ کہ کام کرتے ہوئے ہر دفعہ آپ کچھ نہ کچھ نیا سیکھتے ہیں اور آپ کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اینڈنوٹس (کتاب کے آخر میں حاشیوں) کے حوالے سے ورڈ کی ڈیفالٹ سیٹنگ یہ ہوتی ہے […]

ورڈ ڈاکومنٹ کو امیج میں کنورٹ کرنا

آپ نے مائکروسافٹ ورڈ میں ڈاکومنٹس تیار کیے ہوں گے اور ممکن ہے کہ کبھی آپ کو ضرورت پڑی ہو کہ آپ اپنے ڈاکومنٹس کو امیج میں کنورٹ کریں۔ اگر ایسا ہے تو درج ذیل ٹیوٹوریل آپ ہی کے لیے لکھا گیا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایس ٹی ڈی یو یوٹیلیٹی سافٹویئر کی […]

اردو کمپوزرز فورَم

السلام علیکم! سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ بلاگ کا نئی جگہ پر منتقل کرنا آپ کو کیسا لگا؟ اپنی رائے دیں۔ اگر آپ یہ سوال پوچھیں کہ بلاگر میں ایسی کیا برائی ہے کہ ورڈ پریس پر آگئے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ بلاگر میں ایسی کوئی خاص برائی نہیں […]

مائکروسافٹ ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس لیول 1 ڈیمو ویڈیوز

حسبِ وعدہ مائکروسافٹ ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس یکم اگست 2018 کو لانچ ہوچکا ہے، کئی لوگوں نے کورس میں دلچسپی ظاہر کی ہے، دیگر کچھ لوگ خرید بھی چکے ہیں۔ یہ ساری چیزں کورس بنانے والے کے لیے بہت حوصلہ افزا ہیں۔ جو احباب ابھی تک کورس کو نہیں دیکھ سکے ان کے لیے یہ […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتابوں کی فارمیٹنگ اور سیٹنگ کرنا سیکھیں – کورس کے موضوعات

ایم ایس ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس ان پیج یوزرز کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو ابھی تک ان پیج پر کتابیں تیار کرتے ہیں، اور ایم ایس ورڈ سے نا آشنا ہیں۔ اس بارے میں یہ پوسٹ پڑھنا مفید رہے گا۔   اس کورس میں 9 فولڈرز ہیں، جن کے اندر مختلف موضوعات پر […]

لوگ اردو ڈاکیومنٹیشن کے لیے بجائے ان پیج کے مائکروسافٹ ورڈ کیوں استعمال نہیں کرتے؟

جب سے میں نے مائکروسافٹ ورڈ کے بارے لکھنا یا ویڈیو بنانا شروع کیا ہے، میرے پاس احباب کی جانب سے مختلف باتیں سامنے آتی ہیں، جس میں وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انہیں ان پیج کو چھوڑ کر م س ورڈ کی طرف کیوں آنا چاہیے؟ بعض لوگ اعتراض بھی کرجاتے ہیں، اور […]

ان پیج یا ورڈ؟

اردو کے لیے ان پیج کے بجائے مائکروسافٹ ورڈ کا استعمال جب سے ہمارے بلاگ میں مائکروسافٹ ورڈ سے متعلق کورس شائع کیا گیا ہے تو بہت سے لوگوں نے ورڈ کی طرف آنا شروع کیا ہے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ تب سے ہمارے صارفین کی جانب سے مبارکباد اور مثبت تبصروں […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی نمبروں کا استعمال

مائکروسافٹ ورڈ کے اندر کام کرتے ہوئے کئی دفعہ انگریزی اعداد اور بہت دفعہ اردو یا عربی اعداد کی بھی ضورت پڑتی ہے۔ ورڈ یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ آپ ورڈ کی فائل میں صرف اردو اعداد استعمال کریں۔ یا صرف انگریزی اعداد استعمال کریں، یا ایک فائل میں دونوں اعداد استعمال کریں۔ آپ اوپر […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب تیار کرنا

ان پیج (Inpage Urdu) کبھی بھی میرے لیے ناپسندیدہ نہیں رہا ہے، کیونکہ ؎: ان پیج سے کس کو رستگاری ہے 🙂 ہر شخص جو اردو بولتا ہے اور کمپیوٹر استعمال کرتا ہے تو اس کا واسطہ کبھی نہ کبھی Inpage Urdu سے ضرور پڑتا ہے۔ Inpage Urdu نے کمپیوٹر میں اردو کو صحیح پہچان […]

مائکرو سافٹ ورڈ میں ہندوپاک قرآنی رسم الخط کیسے حاصل کیا جائے؟

مختلف مواقع میں کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے قرآنی نسخوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، یوں تو قرآنی ٹیکسٹ لینے کی کئی صورتیں اس وقت دستیاب ہیں، کئی ویب سائٹس بھی ہیں جن ہیں جن سے قرآنی ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اور پھر متعدد سوفٹویئرز بھی مل جاتے ہیں، جیسے مشہورِ زمانہ المصحف […]

مائکرو سافٹ ورڈ کے اندر ہر فائل کے لیے خود کار بیک اپ فائل بنانا

میری کوشش ہوتی ہے کہ ان پیج استعمال کرنے والے جو ساتھی مائکروسافٹ ورڈ کی طرف آنا چاہتے ہیں انہیں ورڈ استعمال کرتے ہوئے کوئی اجنبیت محسوس نہ ہو اور ان پیج کا ہر فیچر انہیں ورڈ میں بھی دستیاب ہو۔ اس حوالے سے کئی ساتھی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں اور دلچسپی بھی لیتے […]