مدارس کے طلبہ چھٹیوں میں کیا کریں۔

مدارس کے سالانہ امتحانات سر پر ہیں، اور ان امتحانات کے بعد طلبہ کی سالانہ چھٹیاں ہوجائیں گی۔ مدارس کے طلبہ عموماً ان چھٹیوں میں مختلف کورسز کرتے ہیں۔ جن میں انگریزی زبان  کےاور کمپیوٹر کورسز نمایاں ہیں۔ فیس بک پر اس وقت کئی اشتہار چل رہے ہیں جن میں مدارس کے طلبہ کو مختلف […]

اردو کے لیے Microsoft Office کا کون سا نسخہ (ورژن) استعمال کیا جائے؟

Microsoft Office کیا ہے؟ Microsoft Office دراصل مختلف سافٹویئرز کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے کے اندر مائکروسافٹ نے ایسے تمام سافٹویئرز کو رکھنے کی کوشش کی ہے جن کی کسی آفس میں ضرورت پڑتی ہے۔ اس کے اندر جہاں دیگر سافٹویئرز شامل ہیں وہاں مائکروسافٹ ورڈ بھی شامل ہے۔ آفس کے ایپلیکیشنز کے نام یہ […]

گرین شاٹ – 2 ایم بی سائز- اسکرین شاٹ کا بہترین سافٹویئر

کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے ہمیں اکثر وبیشتر اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ونڈوز سیون (اور اوپر) کے اندر بھی اسکرین شاٹ لینے کے لیے ایک سوفٹویئر موجود ہوتا ہے لیکن اس کے آپشنز بہت محدود ہونے کی وجہ سے اتنا مفید ثابت نہیں ہوتا۔ تو میری طرح آپ بھی Greenshot سافٹویئر استعمال […]

پی ڈی ایف کی قسمیں اور Inpage یا کسی اور سافٹویئر سے PDF بنانے کا طریقہ

کتاب یا کسی اور پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے آج کل ہر فرد کو پی ڈی ایف ایکسپورٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ پی ڈی ایف فائل کو ہر شخص آسانی سے کھول اور دیکھ سکتا ہے۔ اس لیے کام کرتے ہوئے ہم اپنے کلائنٹ کو اپنے کام کا پی ڈی ایف بھیجتے ہیں […]

Mirror PDF (عکسی) پی ڈی ایف پرنٹنگ کے لیے بنانے کا طریقہ

Mirror pdf کیوں بنایا جاتا ہے؟ اگر آپ نے کوئی کتاب یا کوئی رسالہ وغیرہ تیار کیا ہے، اور آپ اسے بڑے پیمانے پر پرنٹ کروانا چاہتے ہیں۔ تو یہ ٹیوٹوریل آپ کے لیے ہے۔ اس ٹیوٹوریل کی ضرورت آپ کو تب پڑے گی جب کتاب فائنل ہوچکی ہو، اس میں تمام کام پورے ہو […]

Endnotes کو دو کالمز میں رکھ سکتے ہیں؟

مائکروسافٹ ورڈ میں کام کرتے ہوئے آپ کو کئی تجربات سے گذرنا پڑتا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ کہ کام کرتے ہوئے ہر دفعہ آپ کچھ نہ کچھ نیا سیکھتے ہیں اور آپ کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اینڈنوٹس (کتاب کے آخر میں حاشیوں) کے حوالے سے ورڈ کی ڈیفالٹ سیٹنگ یہ ہوتی ہے […]

ورڈ ڈاکومنٹ کو امیج میں کنورٹ کرنا

آپ نے مائکروسافٹ ورڈ میں ڈاکومنٹس تیار کیے ہوں گے اور ممکن ہے کہ کبھی آپ کو ضرورت پڑی ہو کہ آپ اپنے ڈاکومنٹس کو امیج میں کنورٹ کریں۔ اگر ایسا ہے تو درج ذیل ٹیوٹوریل آپ ہی کے لیے لکھا گیا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایس ٹی ڈی یو یوٹیلیٹی سافٹویئر کی […]

پطرس کے مضامین – نئے سانچے میں

پطرس کے مضامین فارمیٹنگ وسرورق : www.typemybook.com یہ کتاب پرنٹ ریڈی نہیں ہے، یعنی اس کا سائز بڑے پیمانے پر پرنٹ کرنے کے لیے موزوں نہیں ہے۔ اگر آپ اس کتاب کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں، آپ کو موزوں سائز پر کتاب فارمیٹ کرکے دے دی جائے گی۔ ڈاؤنلوڈ پی […]

انگریزی زبان کی مبادیات – تمام اسباق

انگریزی زبان کی مبادیات (کورس) برائے علماء وطلبۂ مدارس ہر ویڈیو کے نیچے پڑھائی گئی فائل کا لنک دیا گیا ہے، جہاں سے آپ اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=kvYoIKrFx8M&t=0s&index=2&list=PLShVF4XucbN3RFqUY4dNsdf3DsYiS5Pm6 Facebook Comments

انگریزی زبان کے آسان اسباق (کورس)

کورس کے بارے میں بنیادی معلومات کورس کا نام : انگریزی زبان کے آسان اسباق کورس قیمت: مفت، یہ کورس آن لائن پیش کیا جارہا ہے۔ کورس کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ کی جارہی ہیں۔ اور فائلوں کے لنکس یہاں دیے جائیں گے۔ یہ کورس کن لوگوں کے لیے ہے؟ اس کورس میں وہ افراد […]

انگلش لینگویج مبادیات (کورس)

کورس کے تمام اسباق اس لنک پر دیکھیں۔ کورس کے بارے میں بنیادی معلومات کورس کا نام:انگلش لینگویج بیسکس (کورس) English Language Basics قیمت: مفت، یہ کورس آن لائن پیش کیا جارہا ہے۔ کورس کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ کی جارہی ہیں۔ اور فائلوں کے لنکس یہاں دیے جائیں گے۔ کورس کے بارے میں زیادہ […]

پیراگراف میں وِڈو آرفن کنٹرول Widow/Orphan Control

اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ مائکروسافٹ ورڈ میں اردو ڈاکیومنٹ میں آرفن ویڈو کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں۔ آرفن وڈو ایک ٹرم ہے مائکروسافٹ ورڈ کی، آرفن کا مطلب یہ ہے کہ صفحے کی آخری لائن سے نیا پیراگراف شروع ہو۔ ایک لائن ایک صفحے پر آئے اور پیراگراف کی باقی لائنیں دوسرے […]

قرآن کریم کی آیت کے آخر میں دائرہ ڈالنا اور اس میں آیت نمبر لکھنا

قرآن کریم کی آیت کے آخر میں عموماً دائرہ ڈالا جاتا ہے اور پھر اس دائرے کے اندر آیت نمبر لکھا جاتا ہے۔ میرے ایک فیس بک دوست سعد ارتضا صاحب نے یہ سوال پوچھا تھا کہ یہ کام کیسے ہوتا ہے تو جھٹ سے ایک ویڈیو بنا ڈالی۔ تو آپ بھی سیکھیں اس ویڈیو […]

لیبرے آفس کیا ہے؟

جب بھی آپ ڈاکومنٹیشن کی بات کرتے ہیں تو اس میں ایک نام لیبرے آفس کا بھی آتا ہے۔ لیبرے آفس پہلی دفعہ 28 ستمبر 2010 کو ریلیز ہوا تھا۔ اس کی کمپنی کا نام The Document Foundation ہے۔ یہ مائکروسافٹ آفس کی طرح کا ایپلیکیشن سوئٹ ہے، جس میں دفتری امور میں کام آنے […]

اردو کمپوزرز فورَم

السلام علیکم! سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ بلاگ کا نئی جگہ پر منتقل کرنا آپ کو کیسا لگا؟ اپنی رائے دیں۔ اگر آپ یہ سوال پوچھیں کہ بلاگر میں ایسی کیا برائی ہے کہ ورڈ پریس پر آگئے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ بلاگر میں ایسی کوئی خاص برائی نہیں […]

مائکروسافٹ ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس لیول 1 ڈیمو ویڈیوز

حسبِ وعدہ مائکروسافٹ ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس یکم اگست 2018 کو لانچ ہوچکا ہے، کئی لوگوں نے کورس میں دلچسپی ظاہر کی ہے، دیگر کچھ لوگ خرید بھی چکے ہیں۔ یہ ساری چیزں کورس بنانے والے کے لیے بہت حوصلہ افزا ہیں۔ جو احباب ابھی تک کورس کو نہیں دیکھ سکے ان کے لیے یہ […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتابوں کی فارمیٹنگ اور سیٹنگ کرنا سیکھیں – کورس کے موضوعات

ایم ایس ورڈ اردو ڈاکومنٹیشن کورس ان پیج یوزرز کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو ابھی تک ان پیج پر کتابیں تیار کرتے ہیں، اور ایم ایس ورڈ سے نا آشنا ہیں۔ اس بارے میں یہ پوسٹ پڑھنا مفید رہے گا۔   اس کورس میں 9 فولڈرز ہیں، جن کے اندر مختلف موضوعات پر […]

لوگ اردو ڈاکیومنٹیشن کے لیے بجائے ان پیج کے مائکروسافٹ ورڈ کیوں استعمال نہیں کرتے؟

جب سے میں نے مائکروسافٹ ورڈ کے بارے لکھنا یا ویڈیو بنانا شروع کیا ہے، میرے پاس احباب کی جانب سے مختلف باتیں سامنے آتی ہیں، جس میں وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ انہیں ان پیج کو چھوڑ کر م س ورڈ کی طرف کیوں آنا چاہیے؟ بعض لوگ اعتراض بھی کرجاتے ہیں، اور […]

ان پیج یا ورڈ؟

اردو کے لیے ان پیج کے بجائے مائکروسافٹ ورڈ کا استعمال جب سے ہمارے بلاگ میں مائکروسافٹ ورڈ سے متعلق کورس شائع کیا گیا ہے تو بہت سے لوگوں نے ورڈ کی طرف آنا شروع کیا ہے اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ تب سے ہمارے صارفین کی جانب سے مبارکباد اور مثبت تبصروں […]

آپ لکھ سکتے ہیں

پیارے لکھنے والو۔۔۔! السلام علیکم۔۔۔۔ میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں۔۔۔۔ آپ ادھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ آپ ہی میرے مخاطب ہیں۔۔۔۔میں آپ ہی سے بات کررہا ہوں ۔۔۔۔جی ہاں، آپ۔۔۔۔ کیوں کہ لکھاری تو آپ ہیں۔۔۔ آپ لکھنا جانتے ، اور لکھنا چاہتے ہیں۔ ۔۔کیا کہا۔۔۔؟ میں نے ”لکھنا“ نہیں سیکھا۔۔۔۔ ۔۔ارے […]

ٹورنٹ یا بٹ ٹورینٹ کیا ہے؟

تعارف ٹورینٹ (یا بِٹ ٹورینٹ) بذریعہ انٹرنیٹ مختلف فائلیں اور ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کرنے کا نظام ہے۔ ٹورنٹ کو سمجھنے سے پہلے ہمیں عام ڈاؤنلوڈنگ نظام کو سمجھنا ہوگا۔ ڈاؤنلوڈنگ کا عام طریقۂ کار جب ہم کسی ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کرتے ہیں تو فوراً فائل ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجاتی ہے، جتنی رفتار ہمارے انٹرنیٹ کنکشن […]

یاد داشت لکھنا / نوٹ ٹیکنگ – کیوں اور کیسے؟

یاد داشت لکھنا آج کی زندگی میں بہت ضروری ہوگیا ہے۔ ایک شخص چاہے وہ طالب علم ہو یا استاذ، یا تاجر یا کوئی اور، سب کو ایک دن میں متعدد کام کرنے پڑتے ہیں۔ یہ سارے کام ضروری ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کوئی کام کرنے کا وقت آیا اور یاد […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو/عربی نمبروں کا استعمال

مائکروسافٹ ورڈ کے اندر کام کرتے ہوئے کئی دفعہ انگریزی اعداد اور بہت دفعہ اردو یا عربی اعداد کی بھی ضورت پڑتی ہے۔ ورڈ یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ آپ ورڈ کی فائل میں صرف اردو اعداد استعمال کریں۔ یا صرف انگریزی اعداد استعمال کریں، یا ایک فائل میں دونوں اعداد استعمال کریں۔ آپ اوپر […]

شکوہ – علامہ محمد اقبالؒ – مع تعارف وفنی تجزیہ

زمانۂ طالبعلمی کا ایک بہترین تجربہ ”شکوہ“ پڑھنا ہے۔ اس پر کچھ کام کیا تھا، قارئین کی نذر کررہا ہوں۔ فی الحال اس میں سے ”عرضِ مرتّب“ پڑھ لیجیے۔ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ سے پہلا تعارف اوائل لڑکپن میں تب ہوا جب والدِ محترم سے خوشخطی کے اسباق لینا شروع کیے تو ایک […]

– قراءت کی مشق ایسے کریں/قراءت ایسے سیکھیں۔

حفاظ کرام کے لیے عربی لہجے میں قرآن پڑھنا ایک فخر کی بات سمجھی جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن عربی میں ہے، اور ایک عربی ہی قرآن کریم کو عجمی سے بہتر پڑھ سکتا ہے۔ عجمی کے مقابلے میں عربی لہجہ، انداز، آواز کے اتار چڑھاؤ اور اس طرح کی دوسری […]

مکتبۂ شاملہ نیا ورژن 100 جی بی (76 جی بی ڈاؤنلوڈ)

مکتبۂ شاملہ کے تعارف بارے میں لکھ چکا ہوں کہ مکتبۂ شاملہ کیا ہے۔ اس کے نسخۂ مفرغہ (App-only) کے بارے میں بھی بات ہوچکی ہے، اور نسخۂ وقفیہ پر بھی پوسٹ آچکی ہے۔ عموماً سادہ شاملہ 15 جی بی کا ہوتا ہے جس میں 6000 کے لگ بھگ کتابیں ہوتی ہیں جو ٹیکسٹ شکل […]

موبائل کی میموری اور ایس ڈی کارڈ کے سپیس کو کیسے استعمال کریں؟

کیا آپ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ موجودہ زمانہ سمارٹ فونز کا زمانہ ہے، ہر ہاتھ میں آپ اسمارٹ فون دیکھیں گے۔ اسمارٹ فونز اپنی گوناگوں خصوصیات کی وجہ سے لوگوں میں بہت مقبول ہیں۔ جہاں اس سے تفریح کے بہت سارے راستے کھلتے ہیں وہیں رابطوں کے بہت سے ذریعے دستیاب ہیں، تو وہیں […]

سالانہ چھٹیوں میں طلبۂ مدارس یہ مشغولیات اپنائیں

پچھلے کچھ مضامین میں ہم نے طلبہ کی چھٹیوں کی مصروفیات کے بارے میں کچھ عرض کیا تھا، اسی سلسلے میں مزید کچھ گذارشات پیش ہیں۔ تبلیغی اسفار تبلیغی اسفار وقت کی اہم ضرورت ہونے کے ساتھ ساتھ طلبہ کے لیے چھٹیوں کا اچھا مصرف ہیں۔ عموماً اہل مدارس تبلیغی حضرات کے رویے اور مزاج […]

سورہ مزمل (سورہ نمبر 75)

سورہ مزمل سماعت فرمائیں، کچھ نوٹس بہت ہائی چلے گئے ہیں، ارادہ نہیں تھا، لیکن غیر شعوری طور پر۔ آپ کی رائے چاہیے۔ Facebook Comments

چھٹیوں میں مدارس کے طلبہ عربی یا انگریزی کو بطور زبان سیکھیں

پچھلی ایک پوسٹ میں یہ تذکرہ کیا گیا تھا کہ مدارس کے طلبہ عام طور پر سالانہ چھٹیوں میں کیا کرتے ہیں، اور ایک پوسٹ میں یہ بات کہی گئی تھی کہ طلبہ ان چھٹیوں میں کیا کیا کرسکتے ہیں۔ اب وعدہ کے مطابق اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں۔ عربی بطور زبان سیکھیں سالانہ […]

طلبۂ مدارس کو چھٹیوں میں کیا کرنا چاہیے؟

اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ان باتوں کو صرف اس حد تک لیا جائے کہ ایک ناقص الفہم بندہ کی رائے ہے۔ اس سے زیادہ اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ اگر کسی کو لگے کہ یہ کام کی بات ہے تو یہ اس عظیم الخیال نابغے […]

مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب تیار کرنا

ان پیج (Inpage Urdu) کبھی بھی میرے لیے ناپسندیدہ نہیں رہا ہے، کیونکہ ؎: ان پیج سے کس کو رستگاری ہے 🙂 ہر شخص جو اردو بولتا ہے اور کمپیوٹر استعمال کرتا ہے تو اس کا واسطہ کبھی نہ کبھی Inpage Urdu سے ضرور پڑتا ہے۔ Inpage Urdu نے کمپیوٹر میں اردو کو صحیح پہچان […]

مدارس کے طلبہ کی چھٹیوں میں مصروفیات

السلام علیکم! یہ پوسٹ میرے ہم مشرب ساتھیوں یعنی ٹھیٹھ طالب جانوں کے لیے ہے۔ یہ وہ باتیں ہیں جو دو ہم درس طلبہ آپس میں مل بیٹھ کر کرتے ہیں، اس پوسٹ کو اسی طرح پڑھیے گا۔ یہ مشورہ نہیں ہے، کیونکہ بہتر مشورہ ہمارے اساتذہ دے سکتے ہیں۔ یہ وہ باتیں ہیں جو […]

مائکرو سافٹ ورڈ میں ہندوپاک قرآنی رسم الخط کیسے حاصل کیا جائے؟

مختلف مواقع میں کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے قرآنی نسخوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، یوں تو قرآنی ٹیکسٹ لینے کی کئی صورتیں اس وقت دستیاب ہیں، کئی ویب سائٹس بھی ہیں جن ہیں جن سے قرآنی ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اور پھر متعدد سوفٹویئرز بھی مل جاتے ہیں، جیسے مشہورِ زمانہ المصحف […]

مائیکروسافٹ ایکسل میں عربی / اردو نمبرز لکھنا

یہ پوسٹ بھی ایک دوست محمد فیصل صاحب کے سوال کے جواب میں لکھی جارہی ہے۔ ان کا سوال تھا کہ مائکروسافٹ ایکسل میں اردو میں نمبرز کس طرح لکھے جائیں۔ورڈ میں تو یہ سہولت ہوتی ہے کہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق عربی یا اردو نمبرز یا دونوں بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن […]

مائکرو سافٹ ورڈ کے اندر ہر فائل کے لیے خود کار بیک اپ فائل بنانا

میری کوشش ہوتی ہے کہ ان پیج استعمال کرنے والے جو ساتھی مائکروسافٹ ورڈ کی طرف آنا چاہتے ہیں انہیں ورڈ استعمال کرتے ہوئے کوئی اجنبیت محسوس نہ ہو اور ان پیج کا ہر فیچر انہیں ورڈ میں بھی دستیاب ہو۔ اس حوالے سے کئی ساتھی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں اور دلچسپی بھی لیتے […]

اسکین شدہ پی ڈی ایف کتابوں کی صفائی اور سکیڑنے/ریڈیوس کرنے کا آسان مرحلہ وار طریقہ – 9 ویڈیوز

اردو/عربی کی جو کتابیں اسکین شدہ پاکستان/ہندوستان میں انٹرنیٹ پر ملتی ہیں ان کا سائز بعض دفعہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اسکینرز اعلی کوالٹی کے لیے صفحے کو زیادہ ریزولوشن میں سکین کردیتے ہیں۔ پھر اسکین کرنے والے حضرات ان امیجز کو پروسس کیے بغیر ہی پی ڈی ایف بنادیتے ہیں […]

خطاطی میں استعمال ہونے والے بوٹے

ہمارے ایک دوست اسعد سعد کی فرمائش پر یہ پوسٹ پیش کررہا ہوں، انہوں نے فرمائش کی تھی کہ انہیں خطاطی اور سرخیوں میں استعمال ہونے والے یہ پھول بوٹے چاہئیں۔ اب میرے پاس وہ ساری چیزیں تو موجود نہیں تو اخباری ڈیزائنرز استعمال کرتے ہیں۔ البتہ میں نے کسی زمانے میں یہ چیزیں اپنے […]

بلاگر میں تبصرہ کیسے کریں؟

متعدد بلاگ ریڈرز کی طرف سے شکایت موصول ہوئی ہے کہ بلاگ پر تبصرہ کیسے کرتے ہیں،  اپنا پیغام دینے میں انہیں دشواری ہوتی ہے۔ اس پوسٹ میں تبصرہ لکھنے کے آسان ترین طریقے پر بات ہوگی۔ تبصرہ پوسٹ کرنے کا طریقۂ کار تین طریقوں سے ہم بآسانی کمنٹ پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس […]

مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے

”مکتبہ شاملہ کا تعارف“ والی پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ مکتبہ شاملہ کے نسخۂ مفرّغہ کا تعارف پیش کروں گا، آج کی پوسٹ اسی بارے میں ہوگی۔ مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے؟ عام مکتبہ شاملہ کا ڈاؤنلوڈ سائز تقریباً 2 جی بی ہوتا ہے۔ اس کا یہ سائز شاملہ میں شامل 6000 سے […]

مکتبہ شاملہ کا تعارف

پچھلی ایک پوسٹ میں بندہ نے مکتبہ شاملہ وقفیہ کا تذکرہ کیا تھا، وہاں سے معلوم ہوا کہ بعض ساتھیوں کو اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے، تو پھر ارادہ ہوا کہ اس بارے میں کچھ مختصر کرکے لکھا جائے۔ مکتبہ شاملہ کیا ہے؟ مکتبہ شاملہ ایک لائبریری ہے جو کمپیوٹر پر چلتی ہے۔ اس […]

مکتبہ شاملہ مع پی ڈی ایف – 75 گیگا بائٹ – نسخۂ وقفیہ

مکتبۂ شاملہ کی افادیت مکتبۂ شاملہ نے عربی امہات کتب کا وسیع ذخیرہ مہیا کرکے طلبہ علمِ دین کے لیے تحقیق کے میدان بڑی خدمات انجام دی ہیں۔ شروع میں بیشتر کتب غیر موافق للمطبوع ہوتی تھیں، جب موافق للمطبوع کتب آنا شروع ہوئیں تو اس سے استفادہ مزید عام ہوا۔ کیونکہ طلبۂ علومِ دینیہ […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 8 : امیجز کو پروسس کرنے اور واپس پی ڈی ایف میں جوڑنے کے بعد نتیجہ

آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گے کہ امیجز کو پروسس کرنے اور آرپالس ریڈیوسر سے گذارنے کا کیا فائدہ ہوا۔ مزید تفصیل ویڈیو میں۔ ویڈیو نمبر 9اختتام ویڈیو نمبر 7پروسس کردہ فائل کو آرپالس پی ڈی ایف ریڈیوسر میں گذارنا Facebook Comments

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 7 : آرپالس پی ڈی ایف ریڈیوسر کی مدد سے پی ڈی ایف کو مزید چھوٹا کرنا

اب تک پی ڈی ایف کی صفائی وغیرہ مکمل ہوگئی ہے، آگے ہم اسے ایک سوفٹویئر سے گذاریں گے جس سے اس کے سائز میں خاطرخواہ فرق آئے گا۔ یہ سوفٹویئر Orpalis PDF Reducer ہے۔ یہ سوفٹویئر نا قابل یقین حد تک پی ڈی ایف کا سائز کم کردیتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ مزید تفصیل […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 6 : امیجز کو واپس پی ڈی ایف میں جوڑنا

اب جبکہ امیجز پروسس ہوچکی ہیں تو ہم ان سے واپس پی ڈی ایف بنائیں گے، اس کے لیے بھی ہم ایکروبیٹ استعمال کرتے ہیں۔ آپ کوئی سا Image to PDF سوفٹویئر استعمال کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں: ویڈیو نمبر 7آرپالس کی مدد سے پی ڈی ایف کا سائز مزید کم کرنا […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 5 : فوٹوشاپ میں بیچ ایکشن چلانا

پچھلی ویڈیو میں ہم نے ایکشن بنایا تھا، اب ہم اسے چلانے کی کوشش کریں گے۔ اس کام کے لیے ہم ایک خاص فیچر Automate کا استعمال کرتے ہیں، جس سے ہمارا کام خودکار طریقے کے مطابق ہوجاتا ہے اور ہمیں خود سے ہر ایک امیج کو اٹھا کر پروسس نہیں کرنا پڑتا۔ مزید تفصیل […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 4 : فوٹوشاپ میں ایکشن بنانا اور اسے ٹیسٹ کرنا

اگلا مرحلہ آتا ہے ایکشن بنانے کا، تو اس ویڈیو میں ہم نے فوٹوشاپ ایک ایکشن بنایا ہے جس میں ہم نے ایک تو صفحے کے اطراف میں سکین ہوجانے والی غیر ضروری کالک کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے اور دوسرے متن کے الفاظ کو مزید واضح کیا ہے۔ یہ اس کورس کو […]

ای پی ایس اور دیگر فائل فارمیٹ پریویو کرنا اب آسان

تمہید ڈیزائنرز جانتے ہیں کہ ای پی ایس (پوسٹ سکرپٹ) فائلز ڈیزائنرز کے لیے ایک بیش بہا نعمت کی مانند ہیں، یہ فارمیٹ مختلف ڈیزائننگ ایپلیکیشنز کو سپورٹ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے اور کم وبیش اکثر ایپلیکیشنز میں کھل جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے اس فارمیٹ میں بہت خوبصورت اور اچھے […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 3 – فوٹوشاپ میں ایکشنز کیا ہوتے ہیں؟

اس پروجیکٹ میں ہمیں فوٹوشاپ کی بھی مدد لینی ہوگی، اور فوٹوشاپ میں بھی دو تین آپشنز ہم استعمال کریں گے۔پہلا فیچر ”ایکشنز“ کا ہے۔ فوٹوشاپ میں ایکشنز ایک ایسا فیچر ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس فیچر کو ہم آن کرکے جو کام کریں گے توایکشن فیچر ان تمام سٹیپس کو […]

پی ڈی ایف کی صفائی اور سکیڑنا – ویڈیو نمبر 2 : پی ڈی ایف سے امیجز نکالنا / ایکسٹریکٹ کرنا

یہ دوسری ویڈیو ہے جس کے اندر ہم نے یہ بات بتائی ہے کہ پی ڈی ایف کی کتاب سے ڈیٹا کیسے ایکسٹریکٹ کرتے/نکالنتے ہیں۔ اس کے لیے میں نے ایڈوبی ایکروبیٹ ریڈر (ورژن 9) استعمال کیا ہے۔ یاد رہے کہ عام پی ڈی ایف ریڈر یہ کام نہیں کرسکتا اس کے لیے آپ کو […]

بقدرضرورت دین کا علم حاصل کرنے کے لئے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا تجویز کردہ نصاب

فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے :۔ 1۔حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …ڈاؤن لوڈ کیجئے)2۔فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی […]

فیڈ بیک

آج خطیب صاحب کا موضوع ایکسر سائز تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک صحت مند کھیل نہیں ہے۔انہوں نے ویٹ لفٹنگ کی افادیت اور Steroids کے افیکٹس پر بات کی۔ فٹ بال کے فوائد بتائے، کراٹے اور مارشل پر بحث کی، آن سکرین گیمنگ کے نقصانات بتائے۔کہا کہ عام آدمی صحت کیلئے skipping rope […]

تعلیم

ابو سمجھا یا کرتے تھے:”تعلیم ایک گھنے درخت کی مانند ہے. تنے سے مضبوط، شاخوں سے بلند، ہمیشہ سے خاموش اور دوسروں کے کام آتے ہوئے۔ علم بھی انسان کو پروڈکٹیو بنا دیتا ہے.“ ابو کی باتیں اسے اکثر سمجھ نہیں آتی تھیں۔وہ کئی دنوں بعد ابو سے ملنے آیا۔اسے آج شدت سے وہ جملے […]

معمولی آدمی

دروازہ بہت زور سے بج رہا تھا۔ مجھے معلوم تھا کہ ”معمولی آدمی“آچکا ہے۔ میں بڑی مشکل سے اٹھا، کھانستا گرتا پڑتا دروازے تک پہنچا اور کنڈی گرادی۔السلام علیکم — وعلیکم السلامباہر ”معمولی آدمی“ ہی تھا۔ اس نے تکلیف کے لیے معذرت چاہی۔ اندر آیا اور بستر تک جانے میں مجھے سہارا دیا۔ کھانا کھلایا، […]

جوملہ انسٹالیشن creating database table سے آگے نہیں بڑھتی

جب آپ لوکل ہوسٹ پر بذریعہ ویمپ جوملہ انسٹال کرتے ہیں تو جوملہ 3 اور اس سے اوپر کے ورژنز میں ایک مسئلہ آتا ہے۔ کہ انسٹالیشن کے آخری مرحلے میں سیٹ اپ Creating database tables سے آگے نہیں جاتا، وہیں اٹکا رہتا ہے۔ اس کے حل کے لئے آپ کو درج ذیل پاتھ پر […]

کیا آپ ایوو یوزر ہیں؟

اپلوڈ کرنا پڑا۔ڈیٹاتو الحمد للہ کامیابی سے اپلوڈ ہوگیا، لیکن جب اگلے مہینے کا بل آیا تو میری طبیعت ”ڈاؤنلوڈ“ ہوچکی تھی۔ کیونکہ بِل تین گنا زیادہ تھا۔ بہر حال پی ٹی سی ایل قوانین کے مطابق بل ٹھیک تھا، غلطی ہماری تھی۔بتانے کی بات یہ ہے کہ پی ٹی سی ایل ایجنٹ سے چیٹ […]

آسان ایچ ٹی ایم ایل – html سیکھیں آسان اردو میں

السلام علیکم تمام قارئینِ کرام کو میری جانب سے عید مبارک ہو۔ آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ آئی ٹی درسگاہ میں ٹیوٹوریلز سیکشن میں کچھ عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل کی کلاسز چلتی رہیں۔ جنہیں میں الگ ٹیکسٹ کی شکل میں محفوظ بھی کررہا تھا۔ یہی مجموعہ کام آگیا، اب آپ کے سامنے […]

مکمل درسِ نظامی کتب مع شروحات وکتبِ لغۃ اور بہت کچھ۔ صرف 12 جی بی میں

تعارف ”درسِ نظامی“ہند وپاک کے مدارس میں پڑھایا جانے والا نصاب ہے۔کتابوں کے اس مجموعے کے اندر درسِ نظامی کے مکمل 8 درجات کی کتابیں اور ان کی شروح کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ مجموعہ کس نے ترتیب دیا ہے، معلوم نہیں اور اندازے سے معلوم یہ ہوتا ہے یہ ابھی […]

ای پی ایس فائل ویور

ای پی ایس فائل فارمیٹ گرافکس ڈیزائننگ سوفٹویئرز میں استعمال ہوتا ہے۔ ای پی ایس فائل بٹ میپ اور ویکٹر دونوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ اسے تب استعمال کرتے ہیں جب ایک پروگرام کی فائل دوسرے پروگرام میں نہیں کھل سکیں تو پھر ای پی ایس کا سہا را لیا جاتا ہے۔ مثلاً میری معلومات […]

مختلف سوفٹویئرز میں عربی کے مخصوص حروف کیسے لکھیں؟

کمپیوٹر میں یونیکوڈ اردو ٹائپ کرنے لیے مختلف کی بورڈز دستیاب ہیں۔ بندہ چونکہ پہلے انپیج میں ٹائپنگ سیکھ چکا تھا، لہٰذا یونیکوڈ کے آنے پر خواہش تھی کہ ایسا کی بورڈ مل جائے جو ان پیج کی بورڈ کے قریب قریب ہو۔ کچھ تلاش کے بعد ایک کی بورڈ ملا، میری رائے کے مطابق […]

پی ڈی ایف فائل کیسے کم کریں؟

درس نظامی کا طالب علم ہونے کے ناطے عربی کتب سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ اکثر اوقات جس کتاب کو خریدنے کی استطاعت نہیں ہوتی، تو اسے ڈانلوڈ کرکے پرنٹ اور جلد کرنے کو ہی غنیمت سمجھتا ہوں، یا پھر ٹیب میں مطالعہ کرلیتا ہوں۔ اس تجربہ میں یہ بات سامنے آئی کہ عربی کتب […]

ایوو 3.1 کمپیوٹر سٹارٹ ہونے پر آٹو کنیکٹ کریں

کیا آپ ایوو 3.1 یوزر ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر سٹارٹ ہو تو آپ کا ایوو بھی بغیر کسی سافٹ ویئر کے خود بخود انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہوجائے!، اگر ہاں تو پھر یہ پوسٹ پڑھیے۔نوٹ ڈائل آپ کنیکشن بنانے کے لیے یہ پوسٹ پڑھیے۔ایوو ڈرائیورز کے لیے یہ پوسٹ پڑھیے۔پچھلی پوسٹ […]

ایوو 3.1 یو ایس بی بغیر سوفٹویئر کے کنیکٹ کریں

ایوو تھری جی صارفین براڈ بینڈ سافٹویئر چلائے بغیر بھی اپنی ایوو کنیکٹ کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے درج ذیل طریقہ آزمائیں۔ 1- کنٹرول پینل میں جائیں، اور وہاں سے view network status and tasks پر کلک کریں۔ 2- set a new connection or network پر کلک کریں۔ 3- set up a dial-up connection پر […]

ایوو تھری جی یو ایس بی ڈرائیورز

اس سلسلے کا پہلا اور دوسرا ٹیوٹوریلز پڑھ لینا زیادہ بہتر ہوگا۔ جب بھی نئی ونڈوز کی جاتی ہے، تو ایوو یوزرز کو ایوو براڈ بینڈ سوفٹویئر انسٹال کرنا ہوتا ہے۔اور پھر ہر مرتبہ کنیکٹ ہونے کے لیے براڈ بینڈ سوفٹویئر کھولنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پچھلے دو ٹیکسٹوریلز میں آپ نے پڑھا کہ براڈ […]

ابو دجانہ (اصغر شاہ) کے ساتھ ایک شام

ب: السلام علیکم! ع: وعلیکم السلام! کیسے ہیں؟ ب: کرم ہے اللہ کا، آپ سنائیں! ع: سب ٹھیک ہے، اللہ کا شکر! ب: کہاں ہیں اس وقت! ع: معذرت چاہتا ہوں، دن کو آپ کا فون نہیں اٹھا سکا، کچھ مصروف تھا، اور ابھی بِن بتائے آپ ہی طرف آرہا ہوں۔ ب: بہت خوشی کی […]

کیلک اور ورڈ کی اردو تحریر کو کورل ڈرا اور السٹریٹر کے لیے کیسے ویکٹر بنائیں؟

کوریل ڈرا اور السٹریٹر ڈیزائنرز کی جان ہیں، ان دونوں کا گرافکس کی دنیا میں بڑا نام ہے، سب جانتے ہیں۔ فری ہینڈ بھی ایک زمانے میں نام رکھتا تھا، آج کل بھی اس کا استعمال مارکیٹ میں ہوتا ہے لیکن نئے سیکھنے والوں نے ہمیشہ کوریل کو ترجیح دی ہے۔ اور جب کوریل سیکھ […]

ایک اجلاس کی کاروائی (آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا ایک خاکہ)

آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر لکھی گئی ایک تحریر اجلاس شروع ہونے کو ہے۔ کچھ اراکین اپنی نشستوں پر بر اجمان ہوچکے ہیں،نشستوں کی صحت کا اندازہ کمرۂ اجلاس میں گونجتی ہوئی ”چیں، سیں“ کی آوازوں سے ہورہا ہے۔ لگتا ہے کہ ان نشستوں پر بیٹھنے والے صرف اپنی قوّتِ ایمانی کے […]

پاکستان معاشرہ اور جسمانی ورزش

وہ شخص صدر بنائے جانے کے لائق نہیں جس کی توند باہر ہو، کیوں کہ جو اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتا وہ ملک کی سلامتی کا کیا خیال کھے گا۔اس نے بتایا “یہ یورپین عوام کی رائے ہے، جس کا اظہار وہ الیکشن کےد نوں میں اس صدر کے بارے میں کرتے ہیں جو […]

آئسو کیا ہے؟

آئی ایس او فارمیٹ کسی “سی ڈی/ڈی وی ڈی ” کے ڈیٹا کو مکمل طور پر کاپی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے یا دوسرے الفاظ میں اس فارمیٹ کی مدد سے “سی ڈی یا ڈی وی ڈی امیج ”بنائی جاتی ہے۔ یہ ورچوئل (مجازی اور فرضی) ڈسک ہوتی ہے جسے آئسو پروگرام کی مدد […]

ایسا کیوں ہوا؟

چھٹی والے دن شام کو دوستوں کے ساتھ کوئٹہ کاکڑ ہوٹل میں بیٹھ کر بات چیت اور جب ساتھ میں گرما گرم، لب ریز، لب سوز اور لب دوز چائے بھی ہو تو مجلس کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ایسے میں اگر کوئی غیر معمولی افسوسناک واقعہ پیش آجائے تو اس مزے کے کرکرے ہونے میں […]

ذرا ہٹ کے مزاحیہ ٹی وی پروگرام – ایک رائے

میں فرصت کے اوقات میں مزاحیہ شو دیکھتا ہوں، گوورں کی بنائی ہوئی ویڈیوز اگر اخلاق باختہ نہ ہوں تو ان ویڈیوز میں یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ کسی انسان کی عزت نفس مجروح نہ ہو،just for laugh اس کی ایک مثال ہے۔ میں یہی دیکھتا آیا ہوں۔ جسٹ فار لافس دیکھتے دیکھتے ایک […]